the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش کے ڈپٹی وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان نے دنیا میں ایک طاقتور ملک کے طور پر اپنی شناخت قائم کی ہے۔انہوں نے یہاں ضلع ہیڈکواٹر سے ستر کلومیٹر مسافت پر کنڈہ قصبہ کے



ڈاکبنگلے میں اتوار کی شام منعقد پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے مذکورہ تاثرات کا اظہار کیا ۔مسٹر موریہ نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ اب ہماری طاقت کو پڑوسی ملک بھی سمجھ گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے سامنے زیادہ دیر رک نہیں سکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.